ویڈیوز Videos
-
ایک ہنگامی منصوبہ کیسے بنایا جائے | How to make an emergency plan
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہےکہ ہنگامی منصوبہ کیسے بنایا جائے۔
یہ ویڈیو دیکھیں -
ایمرجنسی میں آپ کو کن چیزوں کی ضرورت ہوگی | What you will need in an emergency
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آپ کو ہنگامی صورتحال میں کن چیزوں کی ضرورت پیش آئے گی۔
یہ ویڈیو دیکھیں -
زلزلے میں کیا کرنا ہو گا | What to do in an earthquake
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ زلزلہ پیش آنے کی صورت میں کیا کرنا ہے۔
یہ ویڈیو دیکھیں -
سونامی کے دوران کیا کیا جائے | What to do in a tsunami
اس ویڈیو میں بتایا گيا ہے کہ سونامی آنے کی صورت میں کیا کرنا ہے۔
یہ ویڈیو دیکھیں -
سیلاب کے دوران کیا کیا جائے | What to do in a flood
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب آنے کی صورت میں کیا کرنا ہے۔
یہ ویڈیو دیکھیں -
طوفان کے دوران کیا کیا جائے | What to do in a storm
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ طوفان میں کیا کرنا ہے۔
یہ ویڈیو دیکھیں -
آگ لگںے کے دوران کیا کیا جائے | What to do in a fire
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی صورت میں کیا کرنا ہے۔
یہ ویڈیو دیکھیں -
آتش فشاں سرگرمی کے دوران کیا کیا جائے | What to do during volcanic activity
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ایک آتش فشانی سرگرمی کے دوران کیا کیا جائے۔
یہ ویڈیو دیکھیں
گھریلو ہنگامی منصوبے کا ٹیمپلیٹ | Household emergency plan template
گھریلو ہنگامی منصوبے سے آپ کے گھر کے ہر فرد کو یہ پتہ چلتا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں کیا کرنا ہے اور اس سے نبٹنے کے لیے کیسے تیاری کرنی ہے۔ ایک منصوبہ تیار رکھنے سے حقیقی ہنگامی حالات کے دوران دباؤ کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لئے اپنے گھرانے کے ساتھ مل کر ایک منصوبہ بنائیں. ان چیزوں کے بارے میں سوچیں جن کی آپ کو ہر روز ضرورت ہوتی ہے اور یہ طے کریں کہ وہ چیزیں نہ ہونے کی صورت میں آپ کیا کریں گے۔